ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبرپختونخواہ اسمبلی میں زلزلے کے جھٹکے ؛ اراکین اسمبلی خوف زدہ

خیبرپختونخواہ اسمبلی میں زلزلے کے جھٹکے ؛ اراکین اسمبلی خوف زدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

اسمبلی اجلاس کے دوران زلزلے کے جھٹکوں نےاراکین اسمبلی کو خوفزدہ کردیا۔ممبران اسمبلی اپنی نشستوں سےاٹھ کرکھڑے ہوگئے ۔

سپیکر صوبائی اسمبلی نے اجلاس میں 5 منٹ کا وقفہ لیا گیا۔