ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دریائے سوات میں سیلابی ریلہ، محسن نقوی کا قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پراظہارِ افسوس

دریائے سوات میں سیلابی ریلہ، محسن نقوی کا قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پراظہارِ افسوس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پراظہار افسوس کیا ہے۔ 

وزیرداخلہ محسن نقوی نے جاں بحق افرادکے لواحقین سےدلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا، کہا کہ المناک واقعہ پر دلی افسوس  اور رنج ہوا ہے، غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ 

محسن نقوی نے کہا کہ سوگوار خاندان کے  ساتھ کھڑے ہیں اور تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کےلواحقین کےساتھ ہیں۔