ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم جولائی کو بینک بند ، علامیہ جاری

یکم جولائی کو بینک بند ، علامیہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بینک ہالیڈے کے سبب یکم جولائی کو تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عوام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025ء بروز منگل کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا اِس  روز تمام بینک،  ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر آئیں گے۔