امیر رضا:ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے تیار کیے جانے والے باکسنگ کمپلیکس کا منصوبہ تاحال تاخیر کا شکار ہے.
باکسنگ کمپلیکس کے لئے بجٹ میں 550 ملین کے پراجیکٹ کیلئے75ملین کی رقم مختص کی گئی,باکسنگ ایریناکی جگہ پاکستان سپورٹس بورڈکی ہے,پاکستان سپورٹس بورڈسےاین اوسی لیےبغیرکام کاآغازنہیں ہوسکتا.
پاکستان سپورٹس بورڈنےباکسنگ ایریناکےکام کوجنوری2026 تک مکمل کیاجانا ہے,کام شروع نہ ہواتوساؤتھ ایشین گیمزمیں باکسنگ ایونٹ کاانعقادمشکل ہوجائےگا.