ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواب ٹاؤن: دوست کی فائرنگ  سے نوجوان زخمی

نواب ٹاؤن: دوست کی فائرنگ  سے نوجوان زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد: نواب ٹاؤن کے علاقے میں دوست  نےفائرنگ  کر کے نوجوان زخمی  کر دیا۔

 پولیس حکام کے مطابق 20سالہ علی کو اس کے دوست عرفان نے فائرنگ کرکے زخمی کیا،علی اپنے دوست عرفان کے ساتھ کھانا کھانے آیا تھا،شوکت خانم ہسپتال کےقریب تلخ کلامی پرعرفان نے فائرنگ کر دی۔

 پولیس حکام نے بتایا کہ زخمی کوجناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا،معاملے کی تحقیقات جاری  ہیں۔