عیدالاضحی کےموقع پر قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی رعایت

Sixty days amnesty in Prisoners sentence in Pakistan, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عیدالاضحی کے موقع پر قیدیوں کے سزا میں 60 دن کی رعایت  کر دی گئی۔

سینٹرل جیل سکھر کے جیل سپرٹنڈنٹ شھاب الدین صدیقی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا .

 سینٹرل جیل سکھر کے سپریڈنٹ شھاب الدین صدیقی نے قیدیوں کی سزا 60 دن معاف کر دی.

سزا میں معافی کا اطلاق سنگین جرائم جاسوسی ، بغاوت ، دہشتگردی ، کارو کاری کے جرم میں سزایافتہ قیدیوں پر نہیں ہوگا۔