اسلام آباد:سی ڈی اے کنٹریکٹ ملازمین کے اچھی خبر

Contract employees of CDA get permanent status, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد کے 400 سے زائد ملازمین کو مستقل کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

سی ڈی اے کے مختلف ڈائریکٹوریٹس میں تعینات ملازمین کو مستقل کیا گیا ہے۔

ڈیتھ کوٹے میں بھرتی ہونے والوں کو بھی مستقل کر دیا گیا۔

مستقل کئے جانے والے ملازمین میں سکیل 5 سے 14 تک کے ملازمین شامل ہیں۔