ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت کا علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

عدالت کا علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: اینٹی کرپشن عدالت پشاور نے سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

اینٹی کرپشن عدالت نے علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

علی محمد خان پر غیر قانونی بھرتیوں اور خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے، واضح رہے کہ علی محمد خان جوڈیشل ریمانڈ پر مردان جیل میں ہیں۔