ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر خورشید شاہ کو  کورونا ہو گیا

Khursheed shah,federal minister,Corona possitive
کیپشن: Khursheed shah,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما اوروفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے ،انہیں کل رات سے بخار اور کھانسی کی شکایت تھی۔ذرائع کا کہناتھا کہ آج صبح ان کا کورونا ٹیسٹ کیاگیاجومثبت آیا۔ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق خورشید شاہ نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔