پیپلز پارٹی، وسطی پنجاب کے قومی،صوبائی امیدواروں کو ٹکٹیں جاری

پیپلز پارٹی، وسطی پنجاب کے قومی،صوبائی امیدواروں کو ٹکٹیں جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعدیہ خان: آصف علی ز رداری اور بلاول بھٹو سے منظوری مل گئی، پیپلز پارٹی نے وسطی پنجاب کے قومی اور صوبائی امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کر دیں۔

لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118سے رائے شاہجہان بھٹی، این اے 122 سے محمد جاوید بھٹی این اے 124 میں چوہدری ظہیر، این اے 125 میں حافظ زبیر کاردار امیدوار نامزد، این اے 126 سے اور نگزیب برکی، این اے 127 سےعدنا ن گورسی کو نامزد کیا گیا ہے۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:سیاسی حریفوں کو عبرتناک شکست دیں گے:لیاقت بلوچ

این اے 128سے سید ظفر علی شاہ، این اے 129 سے افتٰخار شاہد ایڈوکیٹ، این اے 130 سےعدیل غلام محی الدین، این اے 131 سےعاصم محمود بھٹی،این اے 132 سے ثمینہ خالد گھرکی اور این اے 133 سے چوہدری محمد اسلم گل امیدوار ہونگے۔ این اے 134 سہیل اعوان، این اے 135 امجد علی جٹ، این اے 136 میں رانا جمیل احمد کو امیدوار نامزد کردیاگیا۔