ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 1 روپے سستا اور ڈیزل 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ۔ جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 386 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر ہوچکی ہے ۔ 

 اوگرا نے 28 جولائی کی نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بجے سے ہوگا ۔