ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ کسٹمز  میں انسپکٹرز کیلئےبڑی خوشخبری

محکمہ کسٹمز  میں انسپکٹرز کیلئےبڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں عمیر عظمت)محکمہ کسٹمز  میں کسٹمز  انسپکٹرز کیلئےبڑی خوشخبری آگئی ہے،انسپکٹرز کو ٹائم  سکیل کی بنیاد پر گریڈ 17 میں پروموٹ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

 اس سلسلے میں متعلقہ افسران کو اثاثوں کی تفصیلات، کارکردگی رپورٹس جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ایف آئی اے اور نیب کے کلئیرنس سرٹیفکیٹس سمیت دیگر ڈیٹا بھی جمع کروانا ہو گا۔

 ذرائع کے مطابق شرائط پر پورا اترنے والے انسپکٹروں کو سکیل  17 میں پرموٹ کیا جائے گا۔