ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی ڈالر1 پیسے سستا

امریکی ڈالر1 پیسے سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر1 پیسے سستا ہوگیا  ، انٹر بینک میں ڈالر 277.87 روپے سے کم ہوکر 277.86 روپے پر بند ہوا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستا ہوکر 279.87 روپے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 85 پیسے مہنگا ہوکر 322.67 روپے، برطانوی پاونڈ  1.05 روپے مہنگا ہوکر 377.69 روپے، یو اے ای درہم 15 پیسے مہنگاہوکر 76.95 روپے،سعودی ریال 4 پیسے مہنگاہوکر 75.29 روپے پر پہنچ گیا ۔