سٹی 42: کچا جیل روڈ پرتجاوزات کی بھرمار ہونے لگی ،راہگیروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
سڑک کا آدھاحصہ تجاوزات کی نظر ہوچکا ہے ٹریفک کی روانی متاثر ہونےلگی ، شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا ہے، پیرا فورس اور اینٹی انکروچمنٹ کا عملہ غائب ہے ، تجاوزات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے مگر سرکاری عملہ ختم نہیں کروا رہا ،شہریوں نے اانتظامیہ سےنوٹس لےکرتجاوزات کیخلاف ایکشن کامطالبہ کیا ہے

