سٹی 42: جوہرٹاؤن پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈکارروائی کرتے ہوئے 3ملزم گرفتار کرلیے
پولیس کے مطابق گرفتارملزموں میں محمدحنیف اوراسکےبیٹےاویس حنیف،عدیل حنیف شامل ہیں ،ملزموں نےاجودھیاپورگاؤں میں جھگڑےکےدوران3افرادکوزخمی کیاتھا،ملزموں سےٹوکہ اورچھرابرآمد کرلیا اورمتاثرہ فریق کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ،زخمیوں میں شبیرحسین اوراس کےبیٹےعبدالحسیب،عبدالعلیم شامل ہیں
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او جوہر ٹاؤن اورپولیس ٹیم کو شاباش دی
Stay tuned with 24 News HD Android App