ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محرم الحرام ، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے فلیگ مارچ

 محرم الحرام ، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے فلیگ مارچ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے فلیگ مارچ ،  سٹی ڈویژن پولیس اور رینجرنےمختلف علاقوں میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔ 
 ڈی ایس پی شکیل احمد کی قیادت میں فلیگ مارچ کیاگیا۔ پولیس اور رینجرنےمختلف علاقوں میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا ۔فلیگ مارچ کاآغازگریٹر اقبال پارک سے ہوا جو نثار حویلی پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ایس پی سٹی حمزہ امان اللہ کا کہنا ہے کہ فلیگ مارچ کا مقصد عوام میں احساس تحفظ پیدا کرنا۔ اور سیکورٹی انتظات کو یقینی بنانا ہے۔ تمام مجالس اور جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جا رہی ہے۔