سٹی 42: چونگی امر سدھو میں جھگڑے کے دوران خاتون گر کر جاں بحق ہوگئی ۔
پولیس کے مطابق 59سالہ پروین بی بی کو جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکی۔
لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App