ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی اونچی اڑان، ساڑھے 5ہزار روپےفی تولہ مہنگا ہوگیا

سونے کی اونچی اڑان، ساڑھے 5ہزار روپےفی تولہ مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ملک میں سونے کی قیمتوں میں تیزی برقرار ہے ،آج سونا 5,500 روپے مزید مہنگا ہو گیا ہے۔

خالص 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 23 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 4 لاکھ 79 ہزار 417 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ 21 قیراط سونا 4 لاکھ 57 ہزار 625 روپے فی تولہ میں دستیاب ہے۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 800 روپے کم ہو کر 16 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔