ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپر ٹیکس کیس؛ آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

سپر ٹیکس کیس؛ آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے جواب الجواب دلائل مکمل کیے۔

چیف جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیے کہ کوشش کریں گے آج ہی مختصر فیصلہ سنا دیں، آرڈر کا انتظار کریں اور اگر آج ممکن نہ ہوا تو کل مختصر فیصلہ جاری کریں گے۔

Ansa Awais

Content Writer