اسرار خان : شاہ پور کانجراں میں آگ لگنے سے شاہ پور کانجراں میں آگ لگنے سے خاتون جھلس گئی
27 سالہ عروج طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،حالت خطرے سے باہر ہے ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنے شوہر ندیم پر آگ لگانے کا الزام عائد کیا ہے، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے،مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App