ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ، پلاسٹک دانہ فیکٹری میں آتشزدگی

 شاہدرہ، پلاسٹک دانہ فیکٹری میں آتشزدگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : شاہدرہ، فضل پارک میں پلاسٹک دانہ فیکٹری میں آگ لگ گئی ،
 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں ، ریسکیو کی 5 فائر وہیکلز، 15 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، آگ پر جلد قابو پا لیا جائیگا،