ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخ رشید  نے عمران خان  کو  احتجاج کیلئے لمبا پروگرام دے دیا

 شیخ رشید  نے عمران خان  کو  احتجاج کیلئے لمبا پروگرام دے دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: راولپنڈی میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید  نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کو  احتجاج کیلئے لمبا پروگرام دے دیا۔

ایک بیان میں شیخ رشید نے بتایا کہ انہوں نے عمران خان سے کہا ہے ٹانگ ٹھیک ہونے  پرکراچی سے خیبر ٹرین مارچ کریں۔

انہوں نے کہا کہ یہ عمران خان کو نااہل کرانا اور اس کی جان لینا چاہتے ہیں، جو جے آئی ٹی بنی ہے اسےخراب کیا گیا تاکہ قوم حقیقت نہ جان سکے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ جب تک عمران خان سیاست میں ہے ان کی سیاست دفن ہے۔

Ansa Awais

Content Writer