سرکاری ملازمین نے خواجہ سرا سے راشن کے بدلے کیا کیا؟

سرکاری ملازمین نے خواجہ سرا سے راشن کے بدلے کیا کیا؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: گوجرانوالہ میں سرکاری ملازمین کی جانب سے خواجہ سرا سے راشن کے بدلے رقص کروانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

خواجہ سرا سے راشن کے بدلے رقص کروانے کی ویڈیو منظرعام پرآنے کے بعد ڈپٹی کمشنرنے معاملے کی تحقیقات کاحکم دے دیا۔ خواجہ سرا نے الزام عائد کیا کہ سرکاری ملازمین نے اسے راشن کے بدلے میں رقص کروایا تھا۔

دوسری جانب سرکاری دفتر کے انچارج نےالزام مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو پرانی ہے، رضاکار ملازمین نے رقص کروایا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer