ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، میٹرو بس سروس بند

شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، میٹرو بس سروس بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(در نایاب) پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی آخری میچ کےلیےسیکیورٹی ہائی الرٹ، میٹرو بس سروس کوآج صبح سےہی مکمل طور پربند کردیا گیا۔
میٹرو بس سروس کوسیکیورٹی اقدامات کےپیش نظر آج چلنےہی نہ دیا گیا۔ گزشتہ دومیچز میں میٹرو بس سروس کوچھ گھنٹےچلا کر بارہ بجےبند کردیا جاتا تھا تاہم آج میٹرو بس سروس کوصبح سے ہی آپریشنل ہونےسے روک دیا گیا ہے۔ میٹرو بس اتھارٹی حکام کےمطابق میٹرو بس سروس کو سیکیورٹی اداروں کی ایڈوائس پرآج چلایا ہی نہیں گیا، میٹرو بس سروس کومنگل کے روز سے باقاعدہ آپریشنل کیا جائے گا ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔