محمدخورشیدرحمانی:نادرا میگا سینٹر میں اب نہ لائن ہے اور نہ ہی لمبی قطاریں، شہری بلا جھجک آ کر پاسپورٹ بنواسکتے ہیں۔
صبح 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک، شام 5 بجے تک، اور رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک ماہ صیام میں شفٹیں مقرر کی گئی ہیں.
شہری آسان ایپ کے ذریعے گھریلو ماحول میں فیس جمع کر کے پاسپورٹ کی تجدید بھی کر سکتے ہیں۔
نادرا کے انچارج اظہر کلوڑ کا کہنا تھا کہ کوئی بیک لاک نہیں ہے، شہری چند منٹوں میں اپنا پاسپورٹ پروسیس مکمل کروا سکتے ہیں۔