ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: فیصل مسجد کے احاطہ میں ایک شخص نے خود کوگولی مارلی

اسلام آباد: فیصل مسجد کے احاطہ میں ایک شخص نے خود کوگولی مارلی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔

رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی کے رہائشی فیضان علی نے فیصل مسجد کے احاطے میں خود کو گولی مار خود کشی کی۔ 

اسلام آباد پولیس  نے کہا کہ لاش اسپتال منتقل کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ متوفی کے پاس پڑا پستول بھی برآمد ہوا۔

 
 

Ansa Awais

Content Writer