نجی اسکول آج بند رہیں گے,اسکولز فیڈریشن

نجی اسکول آج بند رہیں گے,اسکولز فیڈریشن
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی میں خالد رضا کے قتل کے خلاف فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز نے آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کا کہنا ہے کہ آج تمام نجی اسکول کھلے رہیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اسکولوں کی چھٹی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز گلستان جوہر میں فائرنگ سے فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز کے وائس چیئرمین خالد رضا جاں بحق ہوگئے تھے۔