سٹی 42: قصور میں گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی بچی لاہور کے جناح ہسپتال منتقل کردی گئی۔
پولیس کے مطابق 2 سالہ زینب فاطمہ والدین کے ساتھ موٹر سائیکل پر حادثے کا شکار ہوئی۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گلے پر ڈور پھرنے سے متاثرہ بچی کی حالت تشویشناک ہے، ڈی ایس پی صدر قصور افضل ڈوگر، ایس ایچ او بی ڈویژن اسلم بھٹی ہسپتال پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App