سٹی 42 : چیف آف ڈیفنس فورسز ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈاکٹر شمشاد اختر کی وفات پر گہرے دکھ اور لواحقین سےتعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت مرحومہ کے اہل خانہ اور سوگوران کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند کرے آمین۔
سید عاصم منیر نے کہا کہ ڈاکٹرشمشاد اخترنے معاشی میدان میں پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات سر انجام دی ۔