ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوکی کرول گھاٹی پولیس کی بروقت کارروائی، نیو ایئر پر شراب کی سپلائی ناکام

چوکی کرول گھاٹی پولیس کی بروقت کارروائی، نیو ایئر پر شراب کی سپلائی ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:چوکی کرول گھاٹی پولیس نے نیو ایئر کے موقع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے شراب کی سپلائی ناکام بنا دی۔

پولیس نے کرول پنڈ کے علاقے میں چھاپہ مار کر دیسی شراب کے 6 گیلن برآمد کر لیے۔

 کارروائی کے دوران آصف، شہباز، تنویر، فقیر حسین، فیصل اور نیاز کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔