علی ساہی:پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تمام ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی نومبر دسمبر کی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔
آئی جی جیل میاں فاروق نذیر نے ہدایت کی ہے کہ ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو جلد تنخواہیں ادا کردی جائیں گی ۔
آئی جی جیل نے بتایا کہ پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم پراجیکٹ میں مزید6ماہ کی توسیع جبکہڈیٹاانٹری آپریٹرزکیلئے76ہزار ماہانہ تنخواہ وسالانہ10فیصداضافےکی منظوری دیدی گئی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ بھرتی کاعمل شروع کرنےکیلئےسمری وزیراعلیٰ کی منظوری کیلئےبھجوائی جاچکی ہے،سمری منظوری ہوتے ہی بھرتی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App