ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہید بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی ،ماڈل ٹاؤن میں تقریب کا انعقاد 

شہید بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی ،ماڈل ٹاؤن میں تقریب کا انعقاد 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر ارشد:ماڈل ٹاؤن  میں سابق وزیر اعظم شہید بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
 تقریب میں مرکزی رہنما پیپلزپارٹی نوید چوہدری نے خصوصی شرکت کی، شہید بی بی کے ایصال ثواب کیلئے دعا اور قرآن خوانی بھی کی گئی۔

تقریب میں بشیر ریاض، ملک ندیم، میاں مصباح، ملک وقار ،  میاں ایوب، خالد بٹ اور احمد ملک ،ڈاکٹر رفیق، عفنان بٹ ، لالا فرخ ،سہیل ملک، بشارت صدیقی، عامر نصیر اور محمد آصف نے شرکت کی۔