ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی پی این ای کے سابق سیکرٹری کرن ڈائجسٹ کے چیف ایڈیٹر جنرل عامر محمود انتقال کر گئے

سی پی این ای کے سابق سیکرٹری کرن ڈائجسٹ کے چیف ایڈیٹر جنرل عامر محمود انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سی پی این ای کے سابق سیکرٹری جنرل عامر محمود کراچی میں آج دوپہر انتقال کر گئے۔

  عامر محمود کا تعلق’’ کرن   خواتین ڈائجسٹ گروپ‘‘ سے تھا،مرحوم محمود ریاض کے صاحبزادے اور ابن انشاء کے بھتیجے تھے۔

 سی پی این ای نے عامر محمود کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔