ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان، ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد آج سے بحال

بلوچستان، ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد آج سے بحال
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بلوچستان سے ٹرین سروس دو روز معطل رہنے کے بعد آج سے بحال ہوگئی۔
ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے کے لیے جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے روانہ ہوگی جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج شام کوئٹہ پہنچےگی،کراچی سے آنے والی بولان میل کل کوئٹہ پہنچے گی۔

واضح رہے کہ بارشوں کی صورتحال کے باعث ٹرین سروس دو روزکے لئے معطل رہی تھی۔