ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ

 خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ۔

برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔

عالمی گیس قیمت میں بھی 3 فیصد کمی دیکھی گئی ہے اور  1 ڈالر 96 سینٹس میں فروخت ہو رہی ہے۔