لاہور کے پوش علاقہ میں شاپنگ پلازہ کو آگ لگ گئی

Lahore, Shopping Plaza ablaze, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔

 تفصیلات کے مطابق آگ شاپنگ پلازہ کی چھت پر واقع ریسٹورنٹ میں لگی جس سے وہاں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ 

فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا جس نے آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی، ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات گیس سلنڈر کی لیکج بتائی گئی ہے۔