خان پور ؛ السعید گارڈن کے ایک گھر میں کالاکوبرا سانپ گھس آیا، خطرناک ویڈیو

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خان پور کےشہری علاقہ السعید گارڈن کے ایک گھر میں کالاکوبرا سانپ گھس آیا۔ 

تفصیلات کے مطابق گھر میں موجود افراد نے سانپ کو ڈنڈوں سے سانپ کو ماردیا۔ اس حوالے سے مالک مکان شہزاد چانڈیہ کا کہنا ہے کہ کالے کوبرا کی لمبائی 9فٹ ہے۔زہریلے سانپ کی موجودگی سے بچے خوف کا شکار ہوگئے تھے۔ کالے کوبرا کو مار کر قریبی کھیتوں میں ڈال دیا ہے۔