ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلابی ریلہ زیر تعمیر مہمند ڈیم میں داخل، انتظامیہ ہائی الرٹ

Dam,Flood
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کے پی میں سیلابی صورت حال سنگین ہونے لگی، بپھرا پانی زیر تعمیر مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنلز میں داخل ہوگیا ہے۔

ترجمان واپڈا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دریائےسوات میں غیر معمولی سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، جس کے باعث مہمند ڈیم پراجیکٹ پرتعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں ہیں۔

کے پی میں سیلابی صورت حال سنگین ہونے لگی، بپھرا پانی زیر تعمیر مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنلز میں داخل ہوگیا ہے۔ترجمان واپڈا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دریائےسوات میں غیر معمولی سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، جس کے باعث مہمند ڈیم پراجیکٹ پرتعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں ہیں۔

شدید سیلابی صورت حال کے باعث خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں نوشہرہ، چارسدہ، مالاکنڈ میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔ملاکنڈ میں انتظامیہ نےدریائے سوات کےکنارے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ شہریوں کو دریائے سوات سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوام بارش اورسیلاب میں سفر سے گریز کریں۔اس کے علاوہ دریائے کابل اور دریائے سوات سےملحقہ آبادی کو بھی محفوظ مقامات پر نقل مکانی کی ہدایت کی گئی ہے۔