ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی 42 ) کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر دس پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر چالیس پیسے سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر دس پیسے کمی کے بعد ایک سو ستاون روپے تیس پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر چالیس پیسے کی کمی کے بعد ایک سو ستاون روپے چالیس پیسے میں خریدا گیا جبکہ ایک سو ستاون روپے اسی پیسے میں فروخت کیا گیا۔