بی اے، بی کام پروگرام ایسوسی ایٹ ڈگری میں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

بی اے، بی کام پروگرام ایسوسی ایٹ ڈگری میں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب  نے دو سالہ بی اے، بی کام پروگرام ایسوسی ایٹ ڈگری میں تبدیل کردیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے دو سالہ بی اے  اور  بی کام پروگرام ایسوسی ایٹ ڈگری میں تبدیل کردیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق  رواں تعلیمی سال ایسوسی ایٹ ڈگری کا امتحان سالانہ بنیادوں پر ہوگا جبکہ آئندہ تعلیمی سال سے سمسٹر سسٹم نافذ ہوگا۔

Sughra Afzal

Content Writer