ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

‏پی ایس ایل 11 کے فائنل کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

‏پی ایس ایل 11 کے فائنل کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان سپر لیگ (‏پی ایس ایل) 11 کے فائنل کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی۔ 

جنرل انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 1500 روپے، فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 2000 روپے، پریمیم انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 4000 روپے، وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 6000 روپے، وی وی آئی پی فار اینڈ انکلوژر 8000 روپے، وی وی آئی پی نیو پویلین اینڈ 10 ہزار روپے ہے۔ اس کے علاوہ پی سی بی گیلری کے ٹکٹ کی قیمت 12 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ 

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل 3 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔