ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد اضافہ

 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد اضافہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ویب ڈیسک )مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی کے منفی اثرات کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فی صد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 107 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 96 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

 اس سے پہلے بھی امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔