ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  زلمی کی چھٹی اور ساتویں وکٹیں اوپر تلے لڑھک گئیں، گلیڈئیٹرز حاوی

  زلمی کی چھٹی اور ساتویں وکٹیں اوپر تلے لڑھک گئیں، گلیڈئیٹرز حاوی

سٹی42: مچل اوون بھی گلیڈئیٹرز کا شکار بن گئے۔   10 اوورز میں 6  وکٹیں گرنے کے بعد پشاور زلمی کے  81 رنز بنے تھے۔ اگلی ہی گیند پر  الزاری جوزف بھی کوسل مینڈس کو کیچ دے کر  واپس چلے گئے۔  

قذافی سٹیڈیم میں آج پی ایس ایل سیزن ٹین کے  17 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کیپٹن بابر اعظم نے ٹاس جیت کر خود باؤلنگ کرنے کی آپشن چن لی تھی۔

 گلیڈئیٹرز نے آج  178 رنز بنائے۔

پشاور زلمی نے پہلے تین اوورز تک  10 کا رن ریٹ تو برقرار رکھا لیکن دونوں اوپنر آؤٹ ہو گئے۔ اس کے بعد زلمی کی وکٹیں بھی گرتی رہین اور رن ریٹ بھی نیچے جاتا گیا۔ 

اب 11 اوورز کے بعد پشاور زلمی کو جیتنے کے لئے  54 گیندوں سے  97 رنز بنانا ہیں۔ ان کے پاس 3  وکٹین بچی ہیں۔