سٹی 42: اچھرہ ،ذیلدار روڈ پرجاری ترقیاتی کام جاری ہے
سڑک کی کھلی سیوریج لائن اور تعمیراتی کام کی وجہ سے کئی جگہوں پر گڑھے اور مین ہولز کھلے ہوئے ہیں ، تعمیراتی کام کی وجہ سے گٹروں کے ڈھکن نہیں تھے جس وجہ سے موٹر سائیکل سوار شہری مین ہول میں جا گرا
علاقہ مکینوں نے ا انتظامیہ سے ذیلدار پرترقیاتی کام جلد مکمل کرانے کا مطالبہ کیا ہے