ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر قانونی شکار اور کاروبار میں ملوث 11 ملزمان کا چالان عدالت میں پیش

غیر قانونی شکار اور کاروبار میں ملوث 11 ملزمان کا چالان عدالت میں پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: غیر قانونی چڑیاں، تیتر، تلئیر اور بٹیر  کے شکار اور کاروبار میں ملوث 11 ملزمان کا چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

کارروائیوں کے دوران حکام نے سینکڑوں پرندے بازیاب کرائے، جن میں چڑیاں اور بجڑے کرول گھاٹی کے جنگل میں آزاد کر دیے گئے۔

ضبط شدہ تیتر اور لو برڈز کو وہاڑی اور ڈی جی خان کے چڑیا گھروں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔