شہباز علی: سابق کپتان شاہد آفریدی نے خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کا دورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق اکیڈمی پہنچنے پر سابق اولمپئن خواجہ جنیدنےشاہدآفریدی کااستقبال کیا، آفریدی نے اکیڈمی کے بچوں کو ٹریننگ کرتے دیکھا،شاہد آفریدی کا خواجہ جنید اکیڈمی کے مختلف ایج گروپ کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا،وہ خود تمام ایج گروپ کے کھلاڑیوں کے پاس گئے،کپتان نے پلنٹی سٹروک بھی لگایا۔
شاہد آفریدی نے ننھے بچوں کو ہاکی سکلز کرتے دیکھا۔
خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کا شاہد آفریدی کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔