ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10: دو میچز کا شیڈول تبدیل

پی ایس ایل 10: دو میچز کا شیڈول تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دو میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز کی درخواست پر تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔
یکم مئی کو شیڈول ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ اب 6 مئی کو ہوگا جبکہ 10 مئی کو شیڈول ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ اب 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ براڈ کاسٹرز نے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے میچز ری شیڈول کرنے کی درخواست کی۔