ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: بلوچستان کے ضلع خضدار میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شربت خان شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق خضدار میں جھالاوان میڈیکل کمپلیکس کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شربت خان شہید ہوگئے۔ اعلیٰ آفیسر اپنی ذاتی گاڑی میں گھر سے آفس جارہے تھے واقعے کے وقت وہ اکیلے تھے۔

پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو سیل کردیا ہے جبکہ سرچ آپریشن بھی جاری ہے