ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت سموگ کا مقابلہ کرنےکیلیے تیار؛ اینٹی سموگ گنز لاہور پہنچ گئیں

پنجاب حکومت سموگ کا مقابلہ کرنےکیلیے تیار؛ اینٹی سموگ گنز لاہور پہنچ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب حکومت سموگ کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے ،حکومت کی جانب سے خریدی گئی اینٹی سموگ گنز لاہور پہنچ گئیں
پراجیکٹ ڈائریکٹر فوگ کینن ساجد بشیر نے بتایا کہ 15اینٹی سموگ گنز پر مشتمل دنیا کا پہلا تجربہ شدہ ڈسٹ سسپنشن سسٹم لاہور پہنچ گیا،ڈسٹ سسپنشن سسٹم کواسمبل کیا جا رہا ہےپر
فوگ کینن پی ایم2.5اورپی ایم10ذرات کوپکڑتی ہیں،فوگ کینن انتہائی باریک پانی کی دھندکوچھڑکتی ہیں اورہواکوصاف کرتی ہیں۔
اینٹی سموگ گنز مشینیں لاہور میں لگائی جائیں گی، جہاں کہیں بھی آلودگی بڑھے گی وہ خودکار طور پر چالو ہو جائیں گے۔