ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

5سے  10ہزار کا چالان  کہاں سے ادا کریں،رکشہ ڈرائیورز سراپا احتجاج

5سے  10ہزار کا چالان  کہاں سے ادا کریں،رکشہ ڈرائیورز سراپا احتجاج
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر  ارشد:مغلپورہ چوک پرآٹورکشہ ڈرائیورز نےلاہورٹرانسپورٹ کمپنی کیخلاف احتجاج کیا۔
مظاہرین نےمتعلقہ محکمےکےخلاف شدیدنعرےبازی کی۔ رکشہ ڈرائیورز  نے الزام لگایا کہ لاہورٹرانسپورٹ کمپنی کےافسران کیجانب سےبلاجوازچالان کیےجاتے ہیں،متعلقہ محکمے کے افسران روڈ پر رکشہ لانے سے منع کرتے ہیں۔5ہزار سے لیکر 10ہزار کےچالان کیےجاتےہیں، کہاں سےچالان ادا کریں۔
 رکشہ ڈرائیورز کے مطابق کبھی روٹ نہ ہونےاورکبھی کچھ کہہ کررکشےبندکر دیئےجاتے ہیں،رکشہ ڈرائیور نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔